نظام مصطفی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شریعت کا نظام، اسلامی قوانین کی بنیاد پر بننے والا نظام، قوانین شریعت محمدی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - شریعت کا نظام، اسلامی قوانین کی بنیاد پر بننے والا نظام، قوانین شریعت محمدی۔